پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج پاک نیوزی لینڈ میچ کی نذر

راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج پاک نیوزی لینڈ میچ کی نذر ہو گیا۔

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے ورکرز گزشتہ رات کے بعد سے تاحال جی ٹی روڈ پر جمع نہیں ہوئے۔

پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کا کہنا ہے کہ میچ ختم ہونے کے فوراً بعد احتجاج شروع کردیں گے۔