پرویزالٰہی گزشتہ رات خاموشی سےگھر سے چلے گئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی گزشتہ رات خاموشی سےگھر سے چلے گئے۔

گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی تھی۔

ذرائع کے مطابق جب وزیراعظم چوہدری شجاعت کے گھر گئے تو پرویزالٰہی گھر سے چلے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی سے گزشتہ رات سے رابطہ نہیں ہورہا۔