برطانیہ میں کورونا وائرس کے ویکسی نیشن کی بوسٹر ڈوز کے لیے فائزر ویکیسن کی منظوری دے دی گئی

برطانیہ میں کورونا وائرس کے ویکسی نیشن کی بوسٹر ڈوز کے لیے فائزر ویکیسن کی منظوری دی گئی ہے۔

لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور جرمنی کی کمپنی کی فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری برطانوی میڈیسن ریگولیٹر نے دی ہے۔

اس حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ فائزر بوسٹر شاٹس کورونا وائرس اور اس کے اومی کرون ویرینٹ سے بچاؤ کے لیے لگائے جائیں گے۔