وفاقی وزیرِ تعلیم و سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کردار تعلیمی اسناد سے زیادہ ضروری ہے۔ ایسوسی ایسشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (ایپسا) کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) مزید پڑھیں
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کی معدنیات پر عوام کا حق تسلیم کیا جائے۔ لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کے قبائلی تنازعات کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں
سندھ حکومت کے محکمہ انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے مختلف عہدوں کے 50 ملازمین کی ایف آئی اے میں وائٹ کالر کرائم سے متعلق تربیت مکمل ہوگئی ہے جبکہ دوسرے بیج کو تربیت کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 69 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 513 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کےدوران انڈیکس مزید پڑھیں
پاکستان میں ایک اور نیوز شو اکھاڑا بن گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نعیم حیدر پنجوتھا لڑ پڑے۔ دونوں سیاسی رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین مزید پڑھیں
پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خوشدل شاہ کی حالیہ آل راؤنڈر پرفارمنس کی وجہ سے ان کا نام مزید پڑھیں
اطالوی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی آئندہ اتوار کو سعودی عرب کا دورہ کریں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق جارجیا میلونی کا یہ سعودی عرب کا پہلا دورہ ہے، وہ سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی کے رہنماؤں شیر افضل مروت اور سلمان اکرم راجہ نے ایک دوسرے کے خلاف بیانات نہ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور امریکی قیادت و عوام کے مزید پڑھیں
برطانیہ۔6 خالد ارشاد صوفی میں اور زین عباس،جناب علی نواز ملک کی رہنمائی میں سفیر صاحب (ڈاکٹر محمد فیصل) سے ملاقات کے لیے دوسری منزل پر واقع ان کے کمرے میں داخل ہوا تو انہوں نے ہمارا نہایت گرمجوشی سے مزید پڑھیں
پی آئی اے کی حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے ایٹ تھری نائین نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
پی آئی اے ترجمان کے مطابق دوران پرواز طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی ٹمپریچر کی وارننگ آئی۔
ترجمان کے مطابق وارننگ کے بعد پرواز کو جدہ سے رخ تبدیل کرکے ریاض ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔
پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارے کی جانچ کے بعد ہائی ٹمپریچر وارننگ غلط ثابت ہوئی اور پرواز کو دوبارہ جدہ روانہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- کردار تعلیمی اسناد سے زیادہ ضروری ہے:ڈاکٹر خالد مقبول صدیقیوفاقی وزیرِ تعلیم و سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کردار تعلیمی اسناد سے زیادہ ضروری ہے۔ ایسوسی ایسشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (ایپسا) کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) مزید پڑھیں
- بلوچستان کی معدنیات پر عوام کا حق تسلیم کیا جائے:لیاقت بلوچنائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کی معدنیات پر عوام کا حق تسلیم کیا جائے۔ لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کے قبائلی تنازعات کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں
- اینٹی کرپشن کے 50 ملازمین کی ایف آئی اے میں وائٹ کالر کرائم سے متعلق تربیت مکملسندھ حکومت کے محکمہ انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے مختلف عہدوں کے 50 ملازمین کی ایف آئی اے میں وائٹ کالر کرائم سے متعلق تربیت مکمل ہوگئی ہے جبکہ دوسرے بیج کو تربیت کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 69 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 513 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کےدوران انڈیکس مزید پڑھیں
- ایک اور نیوز شو اکھاڑا بن گیا، ن لیگ کے اختیار ولی خان اورPTIکے نعیم حیدر پنجوتھا لڑ پڑےپاکستان میں ایک اور نیوز شو اکھاڑا بن گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نعیم حیدر پنجوتھا لڑ پڑے۔ دونوں سیاسی رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین مزید پڑھیں
- خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شاملپاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خوشدل شاہ کی حالیہ آل راؤنڈر پرفارمنس کی وجہ سے ان کا نام مزید پڑھیں
- اطالوی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی سعودی عرب کا دورہ کریں گیاطالوی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی آئندہ اتوار کو سعودی عرب کا دورہ کریں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق جارجیا میلونی کا یہ سعودی عرب کا پہلا دورہ ہے، وہ سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے مزید پڑھیں
- شیر افضل مروت اور سلمان اکرم راجہ کی ایک دوسرے کے خلاف بیانات نہ دینے کی یقین دہانیوزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی کے رہنماؤں شیر افضل مروت اور سلمان اکرم راجہ نے ایک دوسرے کے خلاف بیانات نہ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین مزید پڑھیں
- سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور امریکی قیادت و عوام کے مزید پڑھیں
- برطانیہ۔6: خالد ارشاد صوفیبرطانیہ۔6 خالد ارشاد صوفی میں اور زین عباس،جناب علی نواز ملک کی رہنمائی میں سفیر صاحب (ڈاکٹر محمد فیصل) سے ملاقات کے لیے دوسری منزل پر واقع ان کے کمرے میں داخل ہوا تو انہوں نے ہمارا نہایت گرمجوشی سے مزید پڑھیں
- برطانیہ۔5: خالد ارشاد صوفیبرطانیہ۔5 خالد ارشاد صوفی زین عباس نے سنٹرل لندن میں واقع پاکستان ہائی کمیشن کے دفتر کا کوڈ گاڑی کے میپ(MAP) میں ڈالا تو سکرین پر مسافت کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹہ ظاہر ہو گیا۔ میں نے اس سفر میں زین مزید پڑھیں
- قومی ایئرلائن کی دبئی ملتان کی پرواز کے 5 فضائی میزبانوں سے 78 مہنگے آئی فونز برآمدقومی ایئرلائن کی دبئی سے ملتان کی پرواز کے فضائی میزبانوں سے 78 قیمتی آئی فونز برآمد ہوئے جنہیں ضبط کرلیا گیا ہے، یہ فونز اسمگل کیے گئے تھے۔ 78 آئی فونز 16 پرو پرواز پر تعینات فضائی عملے کے مزید پڑھیں
- الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیںالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 515 ہو گئی ہے، جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 12 لاکھ 75 ہزار مزید پڑھیں
- بادی النظر میں ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظر انداز کیا: جسٹس منصور علی شاہبینچز کے اختیارات کے کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہینِ عدالت کے کیس میں ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس نے شوکاز نوٹس کا جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ بینچز کے اختیارات کا کیس سماعت کے مزید پڑھیں
- روہت شرما کے بیٹ کا زنگ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی نہ اتر سکابھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے بیٹ کا زنگ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی نہ اتر سکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دورۂ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے دوران انتہائی مایوس کُن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- انٹر نیشنل
- ارشاد بھٹی کالمز
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز