لاہور میں رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت میں 17 روپے، دودھ اور دہی کی قیمت میں 20 سے 30 روپے کلو اضافہ کر مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہو گئے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے عرفان مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ دورانِ سماعت جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ میرا کل مزید پڑھیں
چین نے مختلف ممالک سے مویشیوں اور دیگر لائیو اسٹاک مصنوعات کی درآمدات پر پابندی لگا دی۔ چینی کسٹم حکام کے مطابق پابندی جانوروں سے پھیلنے والی بیماریوں کے خدشات پر لگائی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منہ مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چینی سال نو اور موسم بہار کے تہوار پر صدر شی جن پنگ کو مبارک باد دی ہے۔ آصف علی زرداری نے چین کے صدر شی جن پنگ کو لکھے گئے خط میں پاکستان مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے حال ہی میں لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر کیے گئے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج لاہور میں مزید پڑھیں
مجموعی طور پر59 لاکھ موصول شدہ ٹیکس ریٹرنز میں سے 43.3 فیصد نِل فائلرز کے ساتھ پاکستان بھر میں صرف 3651 ٹیکس فائلرز ایسے ہیں جن کی قابل ٹیکس آمدنی 10کروڑ روپے سے تجاوز کرتی ہے۔ دی نیوز کے پاس مزید پڑھیں
قیامت کے فرضی دن کی گھڑی کو ایک سیکنڈ آگے بڑھا دیا گیا ہے۔ گھڑی کے وقت میں ایک سیکنڈ کا اضافہ کرکے اسے نصف شب کے قریب کیا گیا ہے، اب اس گھڑی کو 89 سکینڈز کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
چار سال قبل تمام طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہنے والے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ منگل کو سابق لیجنڈ کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک ویڈیو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر نے قومی اسمبلی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ کے چیئرمین تھے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں مزید پڑھیں
گیس کی قیمتوں میں 137 فیصد اضافے کی تیاری، بجلی بھی مزید مہنگی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
سوئی ناردرن نے اوگرا میں گیس 1715روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے کی درخواست کردی .
دوسری جانب نیپرانے بھی بجلی 3روپے 5پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، اضافہ دسمبر کے بلوں میں وصول کیا جائیگا،لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن نے اوگرا میں گیس مزید 137.62فیصد مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔
سوئی ناردرن نے گیس 1715روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔
اوگرا کی جانب سے سوئی ناردرن کی درخواست پر سماعت 11دسمبر کو ہوگی۔
سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اضافہ یکم جولائی 2023سے مانگا گیا ہے، درخواست 2023-24کی آمدنی ضروریات میں کمی کو پورا کرنے کیلئے دائر کی گئی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24ء کیلئے 181ارب 51کروڑ 60لاکھ روپے کمی کا تخمینہ ہے، گیس کی قیمت2961روپے 98 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی جائے، گیس کی موجودہ قیمت 1246روپے 49پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہلاہور میں رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت میں 17 روپے، دودھ اور دہی کی قیمت میں 20 سے 30 روپے کلو اضافہ کر مزید پڑھیں
- نواز شریف اور مریم نواز مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہو گئے:بیرسٹر محمد علی سیفمشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہو گئے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے عرفان مزید پڑھیں
- سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل ،وزارتِ دفاع کے وکیل کے دلائل جاریسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ دورانِ سماعت جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ میرا کل مزید پڑھیں
- چین نےمویشیوں اور دیگر لائیو اسٹاک مصنوعات کی درآمدات پر پابندی لگا دیچین نے مختلف ممالک سے مویشیوں اور دیگر لائیو اسٹاک مصنوعات کی درآمدات پر پابندی لگا دی۔ چینی کسٹم حکام کے مطابق پابندی جانوروں سے پھیلنے والی بیماریوں کے خدشات پر لگائی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منہ مزید پڑھیں
- صدرِ مملکت کی چینی سال نو اور موسم بہار کے تہوار پر صدر شی جن پنگ کو مبارک بادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چینی سال نو اور موسم بہار کے تہوار پر صدر شی جن پنگ کو مبارک باد دی ہے۔ آصف علی زرداری نے چین کے صدر شی جن پنگ کو لکھے گئے خط میں پاکستان مزید پڑھیں
- حال ہی میں لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر کیے گئے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئےحکومت کی جانب سے حال ہی میں لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر کیے گئے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج لاہور میں مزید پڑھیں
- 59 لاکھ ٹیکس ریٹرنز میں سے 26 لاکھ کی قابل ٹیکس آمدن ہی نہیں ،صرف 3651 فائلرز کی قابل ٹیکس آمدن 10 کروڑ سے زائدمجموعی طور پر59 لاکھ موصول شدہ ٹیکس ریٹرنز میں سے 43.3 فیصد نِل فائلرز کے ساتھ پاکستان بھر میں صرف 3651 ٹیکس فائلرز ایسے ہیں جن کی قابل ٹیکس آمدنی 10کروڑ روپے سے تجاوز کرتی ہے۔ دی نیوز کے پاس مزید پڑھیں
- قیامت کے فرضی دن کی گھڑی کو ایک سیکنڈ آگے بڑھا دیا گیاقیامت کے فرضی دن کی گھڑی کو ایک سیکنڈ آگے بڑھا دیا گیا ہے۔ گھڑی کے وقت میں ایک سیکنڈ کا اضافہ کرکے اسے نصف شب کے قریب کیا گیا ہے، اب اس گھڑی کو 89 سکینڈز کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
- اے بی ڈی ویلیئرز کا کرکٹ میں واپسی کا اعلانچار سال قبل تمام طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہنے والے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ منگل کو سابق لیجنڈ کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک ویڈیو مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی کے جنید اکبر نے قومی اسمبلی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیاپی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر نے قومی اسمبلی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ کے چیئرمین تھے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں مزید پڑھیں
- کراچی کے کسی بھی سگنل پر خواجہ سراء اور دیگر بھکاری موجود نہ ہوں:سندھ ہائی کورٹسندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ٹریفک سگنلز پر خواجہ سراؤں کے بھیک مانگنے کے خلاف درخواست پر احکامات جاری کر دیے۔ عدالتِ عالیہ نے پولیس کو ٹریفک سگنلز پر بھکاریوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ سندھ مزید پڑھیں
- پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون کا واپس امریکا جانے سے انکارپاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون نے واپس امریکا جانے سے انکار کر دیا اور اس کی فلائٹ اسے لیے بغیر ہی نیویارک روانہ ہو گئی۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق محبت میں ناکامی پر مایوس مزید پڑھیں
- اسرائیل کا شام کی اہم ترین پہاڑی جبل الشیخ پر قبضے کا اعلاناسرائیل نے شام کی اہم ترین پہاڑی جبل الشیخ پر قبضے کا اعلان کر دیا۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ شام میں جبل الشیخ پر مستقل رہیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی پہاڑی جبل الشیخ مزید پڑھیں
- سلامتی کونسل میں پاکستان نے انروا کے خاتمے کے خطرات سے خبردار کر دیااقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے انروا کے خاتمے کے خطرات سے خبردار کر دیا۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے مسلسل اقدامات عالمی برادری کی توہین ہیں، مزید پڑھیں
- بھارت:خاتون موبائل فون نگلنے کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھیبھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک خاتون موبائل فون نگلنے کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں نے خاتون کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔ بومورو گاؤں سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز