شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹر نیشنل, تازہ ترین Friday, نومبر 10, 2023Friday, November 10, 2023 0 تبصرے سعودی عرب کے شاہی خاندان آل سعود کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے۔