بانی پی ٹی آئی کو خدشہ ہےکہ انہیں ملٹری کورٹس لے جایا جائیگا:انتظار پنجوتھا

بانی پی ٹی آئی کو خدشہ ہے کہ انہیں ملٹری کورٹس لے جایا جائیگا.

منگل کو سنٹرل جیل راولپنڈی میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انکے وکیل انتظار پنجوتھا نے کہاکہ آج بانی پی ٹی آئی سے مختلف کیسز بارے گفتگو ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ میں جو درخواست ملٹری کورٹس کے حوالے سے دی گئی ہے آج اس پربھی بات ہوئی۔