وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اداکار طارق ٹیڈی کے لئے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے طارق ٹیڈی کے بیٹے جنید طارق کو 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک دیا گیا

صوبائی سیکرٹری اطلاعات آصف اقبال لودھی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے پریس سیکرٹری چودھری محمد اقبال نے پی کے ایل آئی میں اداکار طارق ٹیڈی کی عیادت کی

سیکرٹری اطلاعات اور پریس سیکرٹری نے وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے طارق ٹیڈی کے بیٹے کو مالی امداد کا چیک دیا

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے طارق ٹیڈی کو گلدستہ بھی بھجوایا

وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کی طارق ٹیڈی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

پنجاب حکومت طارق ٹیڈی کے علاج معالجے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گی۔چودھری پرویزالٰہی

وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کی ہدایت پر محکمہ سپلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کآ طارق ٹیڈی کے علاج معالجے کیلئے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیئے کے لئے مراسلہ جاری کردیا

ڈین پی کے ایل آئی کو فی الفور میڈیکل بورڈ تشکیل دینےکی ہدایت دی

وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کی ہدایت پر طارق ٹیڈی کی خیریت دریافت کی اور بیٹے کو چیک دیا۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات آصف بلال لودھی

طارق ٹیڈی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ پریس سیکرٹری وزیر اعلی چودھری محمد اقبال