رانا ثناء اللّٰہ آج قوم کے سامنے اہم انکشاف کریں گے:مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ آج قوم کے سامنے اہم انکشاف کریں گے۔

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس آج رات 12 بجکر 10 منٹ پر ہوگی۔