سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکریٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔

آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔