شیریں مزاری کاپی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا فیصلہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی دیرینہ رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

شیریں مزاری کچھ دیر میں نیوز کانفرنس کرکے باضابطہ اس کا اعلان کریں گی۔