مناسک حج کے روح پرور مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام, انٹر نیشنل, پاکستان, تازہ ترین Tuesday, جون 27, 2023Tuesday, June 27, 2023 0 تبصرے میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جارہا ہے جہاں لاکھوں عازمین حج آج رات مزدلفہ میں قیام کریں گے۔ حج کے موقع پر لاکھوں عازمین کی موجودگی کے روح پرور مناظر دیکھیے