لیسکو سمیت پاور سیکٹر کے تمام افسروں کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا معاملہ ‘
وزارت پاور ڈویژن نے مفت بجلی دینے کی بجائے ماہانہ 9 ہزار سے 38 ہزار روپے ادائیگی کرنے کی سمری تیار کر لی‘
مفت سپلائی کے خاتمے یا الاؤنس میں تبدیلی کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔