کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالرمہنگا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286.97 روپے پر بند ہوا تھا۔