حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 دسمبر کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے دسمبر کی تنخواہیں، الاؤنسز اور پنشن 31 دسمبر کو ہفتہ اور یکم جنوری کو اتوار ہونے کی وجہ سے 30 دسمبر بروز جمعہ کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔