حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کی۔

وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔