ٹانک کے علاقہ گرہ شادہ میں ملزمان نے پولیس اہلکار کے گھر کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا ہے۔ ملزمان گھر کو آگ لگانے کے بعد مذکورہ پولیس اہلکار کو اپنے ساتھ اغواء کر مزید پڑھیں
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام کرنے والے مزدوروں کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کچھ خاص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے، مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے بارے میں یہ بات جان کر زیادہ تر لوگوں کو یقیناََ حیرانی ہوگی کہ وہ کراچی کے علاقے خداداد کالونی میں 3 ماہ قیام کر چُکے ہیں۔ دراصل سلمان خان کے کچھ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو کوئی ونڈو نہیں ملی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے مزید پڑھیں
کراچی میں ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک سے ملنے والا رقم سے بھرا بیگ مالک کےحوالے کردیا۔ کراچی ضلع ساؤتھ کے سب انسپکٹر رانا محمد لطیف اور ڈرائیور کانسٹیبل میر زمان کو خیابان اتحاد مزید پڑھیں
جامعات ایکٹ میں ترمیم کے خلاف فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ (فپواسا) کا احتجاج آج بھی جاری ہے۔ جامعہ کراچی سمیت سندھ کی سرکاری جامعات میں اساتذہ بائیکاٹ پر ہیں۔ فپواسا کا مطالبہ ہے کہ وائس مزید پڑھیں
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کمیشن کے اعلان کے لیے 7 دن بھی بہت تھے، ہم دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ میں ایک روز باقی رہ گیا ہے، لیکن وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورتی عمل شروع نہ ہوسکا۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین نام پارلیمانی مزید پڑھیں
پاکستانی خاتون سیما حیدر کے 4 بچوں کے ساتھ غیر قانونی بھارت میں داخلے کے معاملے پر بھارت کے شہر دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے غلام حیدر کے چار بچوں کے حوالے سے اہم اقدامات کئے ہیں۔ دہلی مزید پڑھیں
آئی فون 14 سیریز میں کمپنی کا سیلولر سگنل یا وائی فائی کے بغیر ٹیکسٹ میسج بھیجنے کا فیچرمتعارف
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
ایپل کی آئی فون 14 سیریز کو ستمبر 2022 میں متعارف کرایا گیا تھا۔
اس سیریز کے فونز میں کمپنی نے سیلولر سگنل یا وائی فائی کے بغیر ٹیکسٹ میسج بھیجنے کے فیچر کو بھی حصہ بنایا تھا۔
سیٹلائیٹ کنکٹویٹی کا یہ فیچر آئی فون 14 سیریز کے فونز میں رواں ماہ کسی وقت صارفین کو دستیاب ہوگا۔
ایپل کی جانب سے بتایا گیا کہ امریکا اور کینیڈا میں آئی فون 14 سیریز استعمال کرنے والے نومبر سے سیٹلائیٹ کنکٹویٹی فیچر کو استعمال کرسکیں گے۔
اس فیچر کی بدولت صارفین ایمرجنسی حالات میں ایسے علاقوں سے بھی امدادی اداروں کو ٹیکسٹ میسج بھیج سکیں گے جہاں سیلولر یا وائی فائی کوریج موجود نہیں ہوگی۔
اس فیچر کو فعال کرنے کے لیے ایپل نے 45 کروڑ ڈالرز خرچ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
کمپنی کے مطابق 2 برس تک یہ سروس صارفین کے لیے مفت ہوگی، البتہ اس کے بعد کیا فیس لی جائے گی یہ ابھی نہیں بتایا گیا۔
امریکا اور کینیڈا سے باہر صارفین کے لیے یہ فیچر کب تک دستیاب ہوگا اس بارے میں بھی کمپنی نے کچھ نہیں بتایا۔
مگر امکان ہے کہ 2023 میں دیگر ممالک کے صارفین کے لیے بھی اس فیچر کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
اس فیچر کے لیے ایپل نے گلوبل اسٹار نامی کمپنی سے شراکت داری کی ہے جس کے 24 سیٹلائیٹس سے صارفین کو کوریج فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- ٹانک : ملزمان پولیس اہلکار کے گھر کو آگ لگا کر اسے ساتھ لے گئےٹانک کے علاقہ گرہ شادہ میں ملزمان نے پولیس اہلکار کے گھر کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا ہے۔ ملزمان گھر کو آگ لگانے کے بعد مذکورہ پولیس اہلکار کو اپنے ساتھ اغواء کر مزید پڑھیں
- محسن نقوی کاقذافی اسٹیڈیم میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے کچھ خاص کرنے کا فیصلہلاہور کے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام کرنے والے مزدوروں کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کچھ خاص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے، مزید پڑھیں
- سلمان خان کے کراچی آنے کی تفصیلات سامنے آگئیںبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے بارے میں یہ بات جان کر زیادہ تر لوگوں کو یقیناََ حیرانی ہوگی کہ وہ کراچی کے علاقے خداداد کالونی میں 3 ماہ قیام کر چُکے ہیں۔ دراصل سلمان خان کے کچھ مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی والوں کو کوئی ونڈو نہیں ملی ہے:رانا ثناء اللّٰہوزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو کوئی ونڈو نہیں ملی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے مزید پڑھیں
- ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے رقم سے بھرا بیگ مالک کےحوالے کردیاکراچی میں ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک سے ملنے والا رقم سے بھرا بیگ مالک کےحوالے کردیا۔ کراچی ضلع ساؤتھ کے سب انسپکٹر رانا محمد لطیف اور ڈرائیور کانسٹیبل میر زمان کو خیابان اتحاد مزید پڑھیں
- جامعہ کراچی سمیت سندھ کی جامعات میں آج بھی کلاسز کا بائیکاٹجامعات ایکٹ میں ترمیم کے خلاف فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ (فپواسا) کا احتجاج آج بھی جاری ہے۔ جامعہ کراچی سمیت سندھ کی سرکاری جامعات میں اساتذہ بائیکاٹ پر ہیں۔ فپواسا کا مطالبہ ہے کہ وائس مزید پڑھیں
- کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں مزید پڑھیں
- ہم دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے: بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کمیشن کے اعلان کے لیے 7 دن بھی بہت تھے، ہم دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر مزید پڑھیں
- چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ریٹائرمنٹ میں ایک روز باقی رہ گیاچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ میں ایک روز باقی رہ گیا ہے، لیکن وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورتی عمل شروع نہ ہوسکا۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین نام پارلیمانی مزید پڑھیں
- بھارتی شہری کا عشق، سیما حیدر کے شوہر کی درخواست، پاکستانی ہائی کمیشن کے اقداماتپاکستانی خاتون سیما حیدر کے 4 بچوں کے ساتھ غیر قانونی بھارت میں داخلے کے معاملے پر بھارت کے شہر دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے غلام حیدر کے چار بچوں کے حوالے سے اہم اقدامات کئے ہیں۔ دہلی مزید پڑھیں
- احتجاج کے پیش نظر 24 سے 26 نومبر تک موٹر وے کی بندش سے کتنا نقصان ہوا؟قومی اسمبلی کو تحریری طور پر بتادیا گیا کہ مشتعل مظاہرین کے احتجاج کے پیش نظر ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور کو 24 سے 26نومبر کو بند کیا گیا ،اس دوران کتنا نقصان ہوا؟ وزیر مواصلات عبد العلیم مزید پڑھیں
- 77.4 ارب کا نواز شریف کینسر اسپتال بنانے کیلئے قانون منظوری کی تیاری مکمل77.4 ارب کا نواز شریف کینسر ہسپتال بنانے کیلئے قانون منظوری کی تیاری مکمل ، پنجاب کابینہ نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ایکٹ 2024کی منظوری د یدی ،بورڈ آف گورنرز بنے گا،پیٹرن ان چیف وزیر مزید پڑھیں
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، پیدائشی حق کو منسوخ کرنے سے متعلق حکم نامہ عارضی طور پر معطلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، وفاقی جج نے شہریت کے پیدائشی حق کو منسوخ کرنے سےمتعلق صدر ٹرمپ کا حکمنامہ عارضی طور پر معطل کردیا۔ ایری زونا، الی نوائے، اوریگن اور واشنگٹن ریاستوں نے عدالت کے سامنے مزید پڑھیں
- سیف علی خان نے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام دے دیابالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے زخمی حالت میں صحیح وقت پر ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام دے دیا۔ سیف علی خان نے ڈسچارج ہونے کے بعد ہسپتال میں ہی رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا مزید پڑھیں
- حکومت مذاکرات سے بھاگ کر اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کرے گی:بیرسٹر محمد علی سیفمشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات سے بھاگ کر اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کرے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
Categories
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- کالمز
- رؤف کلاسرا کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز