سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ کیس کا بانیٔ پی ٹی آئی پر کوئی اثر نہیں۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حساس مسائل پر مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ شارک مچھلیوں نے کاٹ کاٹ کر انٹرنیٹ کیبل کا ستیاناس کردیا ہے۔ اسلام آباد میں امین الحق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 390 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 651 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کےدوران انڈیکس 1 مزید پڑھیں
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے لڈن کے علاقے چاہ مولوی والا میں چھاپہ مارا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائی کے دوران کیمیکلز سے جعلی دودھ تیار کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا، 16 کلو کیمیکل، 3 مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے فلم ’بھول بھلیاں‘ کے سیکوئلز میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ اکشے کمار نے حال ہی میں ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے مداحوں کی جانب سے مزید پڑھیں
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل و نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے بلا تاخیر قومی کانفرنس منعقد کی جائے۔ لیاقت بلوچ مزید پڑھیں
کراچی کے جناح ہسپتال میں مبینہ جنسی ہراسگی کے واقعے پر سیشن جج جنوبی کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ صدر تھانے میں ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں سربراہ یورولوجی ڈپارٹمنٹ پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا فرض ہے سیاسی استحکام میں حصہ لے۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تو چاہتے مزید پڑھیں
ترکیہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعے میں ہلاک افراد کی تعداد 76 تک جا پہنچی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ترکیہ کے شمال مغربی حصے میں تالکایا نامی شہر کے ایک سیاحتی علاقے میں قائم لکڑی مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے۔ ڈیووس میں مذاکرے سے بطور پینلسٹ خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مزید پڑھیں
یہودیوں کے مذہبی گروہ نے سرخ گائیں کی قربانی کا سلسلہ شروع کر دیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
یہودیوں کے مذہبی گروہ نے سرخ گائیں کی قربانی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اسرائیلیوں کے ایک مذہبی گروپ کو سرخ بچھیا (Red Heifer) کی قربانی سے قبل ان سے مشابہت رکھنے والی ایک گائے کی قربانی کی رسم ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
اس قربانی کا مقصد مسجدِ اقصیٰ کی جگہ پر ایک نئے یہودی ہیکل کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کرنا ہے۔
یہودی روایت کے مطابق ایک سرخ گائے کی قربانی کے بعد ہی یروشلم میں ٹمپل ماؤنٹ پر تیسرا ہیکل اس جگہ دوبارہ تعمیر ہو سکے گا، جہاں آج مسجدِ اقصیٰ اور ڈوم آف دی راک قائم ہے۔
واضح رہے کہ 2022ء میں 5 بے عیب اور بے داغ سرخ بچھیائیں ٹیکساس کے ایک کھیت سے اسرائیل لائی گئی تھیں۔
اب انہیں فلسطینی شہر نابلس کے قریب ایک غیر قانونی اسرائیلی بستی شیلو میں رکھا گیا ہے، جنہیں صحیح وقت آنے پر مخصوص قربان گاہ میں جلا کر قربان کیا جائے گا۔
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک وسیع و عریض سفید رنگ کی مخصوص قربان گاہ ہے۔
یہ قربان گاہ زیتون کے پہاڑ کے سامنے ہے جہاں ایک وقت میں دوسرا ہیکل موجود تھا، وہاں دوسرے ہیکل کی تعمیر کے لیے یکے بعد دیگر ان گائیں کو جلا کر ان کی قربانی پیش کرنے کا سلسلہ جلد شروع ہو گا۔
گائیں کی قربانی سے قبل اسرائیلیوں کے ایک مذہبی گروپ کو سرخ گائے سے مشابہت رکھنے والی ایک گائے کی قربانی دیتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- 190ملین پاؤنڈ کیس کا بانیٔ پی ٹی آئی پر کوئی اثر نہیں:شیخ رشیدسابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ کیس کا بانیٔ پی ٹی آئی پر کوئی اثر نہیں۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حساس مسائل پر مزید پڑھیں
- شارک مچھلیوں نے کاٹ کاٹ کر انٹرنیٹ کیبل کا ستیاناس کردیا ہے:عمر ایوبتحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ شارک مچھلیوں نے کاٹ کاٹ کر انٹرنیٹ کیبل کا ستیاناس کردیا ہے۔ اسلام آباد میں امین الحق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی مزید پڑھیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 390 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 651 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کےدوران انڈیکس 1 مزید پڑھیں
- کیمیکلز سے جعلی دودھ تیار کرنے والا گروہ گرفتارپنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے لڈن کے علاقے چاہ مولوی والا میں چھاپہ مارا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائی کے دوران کیمیکلز سے جعلی دودھ تیار کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا، 16 کلو کیمیکل، 3 مزید پڑھیں
- اکشے کمار نے فلم ’بھول بھلیاں‘ کے سیکوئلز میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دیبالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے فلم ’بھول بھلیاں‘ کے سیکوئلز میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ اکشے کمار نے حال ہی میں ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے مداحوں کی جانب سے مزید پڑھیں
- بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے حکومت قومی کانفرنس بلائے: لیاقت بلوچملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل و نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے بلا تاخیر قومی کانفرنس منعقد کی جائے۔ لیاقت بلوچ مزید پڑھیں
- جناح اسپتال کراچی میں ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام، سربراہ یورولوجی ڈیپارٹمنٹ پر مقدمہکراچی کے جناح ہسپتال میں مبینہ جنسی ہراسگی کے واقعے پر سیشن جج جنوبی کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ صدر تھانے میں ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں سربراہ یورولوجی ڈپارٹمنٹ پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی کا فرض ہے سیاسی استحکام میں حصہ لے:طلال چوہدریپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا فرض ہے سیاسی استحکام میں حصہ لے۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تو چاہتے مزید پڑھیں
- ترکیہ : ہوٹل میں آتشزدگی ، 76 افراد ہلاکترکیہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعے میں ہلاک افراد کی تعداد 76 تک جا پہنچی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ترکیہ کے شمال مغربی حصے میں تالکایا نامی شہر کے ایک سیاحتی علاقے میں قائم لکڑی مزید پڑھیں
- اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے:وفاقی وزیرِ خزانہوفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے۔ ڈیووس میں مذاکرے سے بطور پینلسٹ خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مزید پڑھیں
- پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریاں شروع کر دیںپنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریاں شروع کر دیں۔ پولیس حکام کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کے لیے 12 ہزار 564 افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز مزید پڑھیں
- طالبان نے اربوں مالیت کا امریکی اسلحے کی واپسی کا ٹرمپ کا مطالبہ مسترد کر دیاطالبان نے اربوں مالیت کا امریکی اسلحہ واپس کرنے کے ٹرمپ کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ طالبان 2021 میں افغانستان سے نکلنے کے دوران امریکی فوجیوں کے پیچھے چھوڑا گیا کوئی بھی فوجی سازوسامان واپس نہیں کریں گے۔ مزید پڑھیں
- امریکی صدر ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہامریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلومبرگ نیوز کے مطابق بھارت امریکا میں غیر قانونی رہائش پذیر 18 ہزار بھارتیوں کو واپس بلائے گا۔ بلومبرگ کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں
- ڈونلڈ ٹرمپ کا 500 ارب ڈالر کے اسٹار گیٹ اے آئی پروجیکٹ کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 500 ارب ڈالر کے اسٹار گیٹ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پروجیکٹ کا اعلان کردیا۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ اے آئی انفرااسٹرکچر میں 500 ارب ڈالر کی مزید پڑھیں
- پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کاپوراخرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی:وزیرِاعظموزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت چین جانے والے پاکستانی طالب علموں سے متعلق جائزہ اجلاس مزید پڑھیں
Categories
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- کھانا خزانہ
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز