پنجاب میں اتحاد کے معاملات کو آگے بڑھانے کے لئے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کوارڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ( پیر ) کے روز ہوگا۔
اجلاس میں دونوںجماعتوں کی کمیٹیوں کے ممبران شریک ہوں گے۔ اجلاس میں 23اگست کو ہونے والے اجلاس کے فیصلوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔