اسلام آباد:
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
I want to appreciate the Sialkot business community for transferring $ 100,000 to account of Priyantha Kumara's widow & Rajco Industries for transferring monthly salary of $ 2000 to her account – which they will do for 10 yrs.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 18, 2022
وزیراعظم نے مزید کہا کہ پریانتھاکمارا کی بیوہ کو ماہانہ تنخواہ کی مد میں 2 ہزار ڈالرز بھجوانے اور 10 برس تک یہ سلسلہ جاری رکھنے کے فیصلے پر راجکو انڈسٹریز بھی تحسین کی مستحق ہے۔