امریکی ایوان نمائندگان، اسرائیل سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔

10 ڈیموکریٹس کے علاوہ تمام ارکان نے قرارداد کےحق میں ووٹ دیا۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے شروع جنگ میں اپنا دفاع کر رہا ہے اس لیے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔

واضح رہے کہ ری پبلیکن Mike Johnson نے آج ہی نئے اسپیکر کے طور پر حلف اٹھایا ہے۔