ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے18 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپےکا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر 285 روپے 82 پیسے پربند ہوا تھا۔