نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں آج تعطیل

محکمہ تعلیم سندھ نے بدھ کو بسلسلہ شب برات صوبے بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔