لبنان دھماکوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں پیجرز بنانے والوں کی بین الاقوامی تلاش کا سلسلہ تائیوان اور ہنگری سے ہوتا ہوا اب بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تاحال یہ سوال مزید پڑھیں
پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان 21 ویں مرتبہ آئی مزید پڑھیں
غزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق تصدیق نہیں ہو مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا کہ بہت سے خاندان اپنا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے مزید پڑھیں
سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں سابق صدر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں
پاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کی عمر 11 ماہ ہے۔ بچیوں کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سینیر رہنما میاں اسلم اقبال کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر نے پی ٹی آئی کارکنوں اور لیڈوں کو پریشان کردیا، تصاویر میں میاں اسلم اقبال کو کسی ہسپتال میں زیر علاج دیکھا گیا مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر کے مقام پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس پنجگور سے کراچی آ رہی تھی جس کا تیز رفتار ٹرک سے تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں کسی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز کو لاہور میں کنیکشن کیمپ کے لیے بلالیا۔ چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے جہاں ایک روزہ کنیکشن کیمپ مزید پڑھیں
30 سال اس دن کا انتظار کیا:برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے حوالے سے کہا ہے کہ 30 سال اس دن کا انتظار کیا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے اور آج کے میچ کے حوالے سے شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ سیاستدان اور سفیر بھی بہت پرجوش ہیں۔
اس حوالے سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے پرجوش ہوں، پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بیسٹ آف لک، بابر اعظم، ہم آپ پر اعتماد کر رہے ہیں، ورلڈ کپ گھرلے آئیں، پاکستان زندہ باد۔
برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اپنے بیان میں کہا کہ میلبرن میں آج تاریخ خود کو دہرا رہی ہے، اس دن کے لیے 30 سال کا انتظار کیا۔
کرسچن ٹرنر نے کہا کہ انگلینڈ کی بیٹنگ اور پاکستان کی بولنگ دنیا بھر میں لاجواب ہے، پاکستان اور انگلینڈ کی دوستی بھی بے مثال ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ میرا دل انگلینڈ کے لیے دھڑکتا ہے لیکن پاکستان نے 92 کی تاریخ دہرائی تو دل دل پاکستان ضرور گنگناؤں گا، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کو پیغام ہے کہ اچھا کھیلنا۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- پیجرز کہاں سے آئے؟ معاملہ تائیوان اور ہنگری سے بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیالبنان دھماکوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں پیجرز بنانے والوں کی بین الاقوامی تلاش کا سلسلہ تائیوان اور ہنگری سے ہوتا ہوا اب بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تاحال یہ سوال مزید پڑھیں
- پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخبپاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان 21 ویں مرتبہ آئی مزید پڑھیں
- اسرائیلی بربریت، فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیںغزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق تصدیق نہیں ہو مزید پڑھیں
- لوگ بینظیر انکم سپورٹ کا کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں. ڈائریکٹر جنرل کا انکشافبینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا کہ بہت سے خاندان اپنا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے مزید پڑھیں
- ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیاسابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں سابق صدر مزید پڑھیں
- جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے: علیمہ خان کا دعویٰپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں
- پاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشنپاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کی عمر 11 ماہ ہے۔ بچیوں کے مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کی طبیعت ناسازپاکستان تحریک انصاف کے سینیر رہنما میاں اسلم اقبال کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر نے پی ٹی آئی کارکنوں اور لیڈوں کو پریشان کردیا، تصاویر میں میاں اسلم اقبال کو کسی ہسپتال میں زیر علاج دیکھا گیا مزید پڑھیں
- وندر:کراچی آنیوالی بس اور ٹرک میں تصادم، 17 افراد زخمیبلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر کے مقام پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس پنجگور سے کراچی آ رہی تھی جس کا تیز رفتار ٹرک سے تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں کسی مزید پڑھیں
- پی سی بی نےچیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنیکشن کیمپ کیلئے بلالیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز کو لاہور میں کنیکشن کیمپ کے لیے بلالیا۔ چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے جہاں ایک روزہ کنیکشن کیمپ مزید پڑھیں
- وزیراعلیٰ پنجاب کی ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے کی ہدایت دے دی۔ ساہیوال ڈویژن کے ارکانِ اسمبلی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بیواؤں اور غریب اقلیتوں کے لیے منیارٹی کارڈ مزید پڑھیں
- گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہگورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔ کامران خان ٹیسوری ترکی میں تاجروں، سرمایہ کاروں اور اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ گورنر سندھ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سازگار ماحول مزید پڑھیں
- بانی پی ٹی آئی نے کہا سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے:علیمہ خانبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے مزید پڑھیں
- پاکستانی ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی،اے ایف پی سے وضاحت طلبپاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی) سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ پی ایس بی نے ایک خط کے ذریعے ٹیم مزید پڑھیں
- لاہور:ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کا تبادلہ منسوخ کردیا گیالاہور کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کا تبادلہ منسوخ کردیا گیا، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز