سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کرسکتا، جس ملک میں جمہوریت نہیں ہوگی الیکشن چوری ہوں گے تو پھر بوجھ پڑے گا۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کرسکتا، جس ملک میں جمہوریت نہیں ہوگی الیکشن چوری ہوں گے تو پھر بوجھ پڑے گا۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی ہائی کورٹ نے سزائے موت پر لاء کمیشن کی سفارشات بھی طلب کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج شام لاہور پہنچیں گے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق آصف زرداری پارٹی کے اعلیٰ سطح اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ آصف زرداری اہم شخصیات کی پارٹی میں شمولیت سے متعلق بھی ملاقاتیں مزید پڑھیں
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج شام لاہور پہنچیں گے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق آصف زرداری پارٹی کے اعلیٰ سطح اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ آصف زرداری اہم شخصیات کی پارٹی میں شمولیت سے متعلق بھی ملاقاتیں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں ضمانتی مچلکے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جمع کرا دیے۔ عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد کے روبرو پیش ہو مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے تحریری جواب جمع کرا دیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر مزید پڑھیں
نیشنل کرائم ایجنسی سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کی جانب سے طلب کیے جانے کے معاملے پر شیخ رشید نے اپنے وکیل کے ذریعے نیب میں جواب داخل کرا دیا۔ شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز خان نیب مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے، آج ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے 9 مزید پڑھیں
گریجویشن مکمل ہونے اور اپنی 4 سالہ محنت کا نتیجہ وصول کرنے کا دن ہر طالب علم کی زندگی کا اہم دن ہوتا ہے اور دنیا بھر میں طلبہ اس دن اپنے اپنے انداز میں خوشی مناتے ہیں۔
برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے والی چینی طالبہ نے گریجویشن مکمل کر کے ڈگری منفرد انداز میں وصول کرنے کا فیصلہ کیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈگری وصول کرنے کی تقریب میں چینی طالبہ کا انداز لوگوں کو اتنا پسند آیا کہ وہ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔
برطانیہ کی یونیورسٹی میں 24 سالہ چینی طالبہ شین نے ڈگری وصول کرتے ہوئے ’کُنگ فو‘ اسٹائل اپنایا۔
چینی طالبہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر میرے انداز کو اتنا زیادہ پسند کیے جانے پر حیران ہوں۔
چینی طالبہ کی جانب سے 3 مارچ کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لگائی گئی ویڈیو کو اب تک 30 لاکھ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔