پاکستان ایمبیسی تاشقند کی جانب سے گزشتہ روز کامن ویلتھ گیمز کے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ۔ واضح رہے کہ نوح دستگیر بٹ نے تاشقند ازبکستان میں ایشین پاور لفٹنگ میں چار مزید پڑھیں
![](https://akhbaar.pk/wp-content/uploads/2024/12/WhatsApp-Image-2024-12-12-at-2.56.24-PM-946x630.jpeg)
پاکستان ایمبیسی تاشقند کی جانب سے گزشتہ روز کامن ویلتھ گیمز کے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ۔ واضح رہے کہ نوح دستگیر بٹ نے تاشقند ازبکستان میں ایشین پاور لفٹنگ میں چار مزید پڑھیں
معروف دینی سکالر سنئیر کالم نگار پیر ضیا الحق نقشبندی کے بڑے بھائی کمال مرتضی نقشبندی قضائے الہی سے نارووال میں انتقال کر گئے ہیں. ان کی نمازہ جنازہ آج 12نومبر کو 2بجے مالوکے بس سٹاپ (صادق آباد)ظفروال روڈ ضلع مزید پڑھیں
ازبکستان اور دنیا بھر کی خبریں اب اردو زبان میں نشر ہوں گی ۔ “تاشقند اردو” کے چیئرمین ذبیح اللہ بلگن اور پریزیڈنٹ راشد محمود نے تاشقند میں ازبک اردو کمیونٹی کے ساتھ مل کر اس امر کا باقائدہ اعلان مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مزید مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے 2014ء کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10 سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 10 اکتوبر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر شہر میں میٹرو بس سروس کو محدود کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے باعث شہر لاہور میں میٹرو بس کو گجومتہ سے مزید پڑھیں
لاہور میں تحریک انصاف کا آج احتجاج،پولیس نے اندرون شہر، سگیاں، شاہدرہ کےاطراف کنٹینرز لگا دئیے،گامے شاہ ،موہنی روڈ کے قریب بھی کنٹینرز لگا دئیے گئے،تحریک انصاف کے 5 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں احتجاج کی کال دے رکھی مزید پڑھیں
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات کے علاقے چارباغ میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی سرغنہ عطاء اللّٰہ عرف مہران سمیت مزید پڑھیں
کراچی میں سہراب گوٹھ کے نالے میں 2 بچے گر گئے، ریسکیو نے 1 بچے کو بحفاظت نکال لیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ رات گئے اندھیرے کے باعث نالے میں بچے کی تلاش کا عمل روک دیا گیا مزید پڑھیں
امریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب سے 223 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں لاپتا ہوگئے۔ شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں 106 افراد ہلاک ہوئے۔ 7 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ شمالی کیرو لائنا میں سیلاب کے مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حکومت سازی کیلئے سیاستدانوں کی بھاگ دوڑ پر ردّ عمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ مخلوط حکومت نہیں قومی حکومت بنے گی۔
اینٹی کرپشن عدالت راولپنڈی میں فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح کے انتخابات ہوئے ہیں حالات سب کے سامنے ہے، آسٹریلیا امریکا سمیت پوری دنیا نے انتخابات پر سولات اٹھائے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی نہیں، وہ قانونی اور آئینی طور پر اپنا فیصلہ کرسکتی ہے۔
انہوں نے اپنا خیال ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ قومی حکومت بنانی چاہیے، کوئی حکومت اکیلے مسائل سے نہیں نمٹ سکتی۔
آج فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے اینٹی کرپشن کی عدالت پیش کیا گیا، فاضل جج کے چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت 22 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
یاد رہے کہ فواد چوہدری پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں روپے مبینہ کرپشن کا الزام ہے۔