لندن میں مقیم خاتون جیا خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے محبت کااظہار کرتے ہوئے ان کی چوتھی بیوی بننے کی خواہش کر ڈالی۔ لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک جیا خان نے صحافی سے مزید پڑھیں

لندن میں مقیم خاتون جیا خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے محبت کااظہار کرتے ہوئے ان کی چوتھی بیوی بننے کی خواہش کر ڈالی۔ لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک جیا خان نے صحافی سے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ کے 3 ممبران پر اعتراض کرتے ہوئے نیا بینچ بنانےکی استدعا کردی۔ وفاقی حکومت نے متفرق درخواست آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں کے مقدمے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے ابرار الحق کا کہنا ہے لندن کانسرٹ میں بدمزگی کرنے والے لوگ پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ مسلم لیگ (ن) کے صحافی تھے جنہوں نے منصوبہ بندی کے ذریعے بد مزید پڑھیں
مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد میں دریائے نیلم پر زیر تعمیرپل گرنے کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل نصیر آباد میں دھنی اور گھنڈی کو ملانےکے لیے زیر تعمیر برج کو ہیوی مشینری کے ذریعے نصب کیا مزید پڑھیں
کراچی کی مصروف ترین سڑک آئی آئی چندریگر روڈ پر پانی کی لائن پھٹ گئی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے واٹر بورڈ کے چیف ایگزیکٹو اسد اللہ خان نے کہا کہ آئی آئی چندریگر روڈ پر 6 انچ قطر مزید پڑھیں
بھارت کے نریندرا مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں چنئی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو آئی پی ایل کے فائنل میچ میں شکست دے کر پانچویں مرتبہ انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کا ٹائٹل جیت لیا۔ پیر کو کھیلے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجم ثاقب کی جانب مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کرسکتا، جس ملک میں جمہوریت نہیں ہوگی الیکشن چوری ہوں گے تو پھر بوجھ پڑے گا۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی ہائی کورٹ نے سزائے موت پر لاء کمیشن کی سفارشات بھی طلب کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا جس سے عوام پر 39 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا ایک نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ہے، عوام پر یہ بوجھ گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2022ء سے ہوگا اور نرخوں میں اس اضافے سے عوام پر بجلی صارفین پر 39 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیشنل پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا) نے اپنے نوٹی فکیشن میں کہا ہے کہ بجلی صارفین سے اضافی وصولی 3 ماہ کے لیے کی جائے گی، اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔