سرکاری ملازمین کو 23 جون تک تنخواہیں دینے کا اعلان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عید قربان کے موقع پر سرکاری ملازمین کو جمعہ 23 جون تک تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اسحاق ڈار نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ عید قربان 29 جون کو متوقع ہے۔

مختلف ڈویژنز کی جانب سے وقت سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگیوں کیلئے کہا جا رہاہے ۔