بریکنگ نیوز: گیارہویں جماعت کے پیپرز ملتوی

پنجاب بھرکے تمام بورڈز نے عیدالاضحیٰ اور ضمنی الیکشن کی وجہ سے گیارہویں جماعت کے 08، 16 اور 18 جولائی 2022ء کے پرچہ جات کے لیے نئی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔