وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے اُمید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں مزید پڑھیں
گزشتہ کالم لکھتے وقت مسئلہ یہ ہوا کہ لکھنے کا ارادہ کچھ اور تھا لیکن خیال کا پنچھی قلم کو گھسیٹ کر کہیں اور لے گیا۔ارادہ تھا کہ ویانا کے تین عدد محلات کا تذکرہ کروں گا مگر بات کہیں مزید پڑھیں
یورپ کے تقریباً تمام پرانے شہروں کی بیشتر تاریخی اور پرانی عمارتیں پتھر سے تعمیر کی گئی ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ تو یہ ہے کہ وہاں تقریباً ہر جگہ یا اس کے نزدیک پتھر بہ آسانی دستیاب تھے اور مزید پڑھیں
ہم جیسے فُقرے مسافروں کو دہری مصیبت کا سامنا ہے۔ایک یہ کہ روپے کی قیمت تحت الثریٰ پر پہنچ چکی ہے اور جو یورو ڈیڑھ دو سال پہلے ڈیڑھ سو روپے کا تھا اب ساڑھے تین سو روپے کا ہو مزید پڑھیں
ویانا کی دوچیزوں نے اس مسافر کو بہت متاثر کیا۔ ایک اس کے ماس ٹرانسپورٹ سسٹم نے اور دوسری سرکاری سطح پر گرم پانی کی فراہمی نے۔ شہر میں ایک اونچے ٹاور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خواجہ نے مجھ مزید پڑھیں
ویانا دیکھنے کا اشتیاق پہلی بار شفیق الرحمان کا افسانہ ڈینیوب پڑھنے کے بعد ہوا۔ یہ دنیا کا واحد دریا ہے جو دس ممالک کے درمیان سے گزرتا ہے اور ویانا اس کے کنارے پر ہے۔ شفیق الرحمان کی کتاب مزید پڑھیں
چلتے ہوئے پانی کے ساتھ ساتھ چلنا تو خیر ایک انتہائی خوش کن عمل ہے‘چلتے پانی کو تو بیٹھ کر صرف دیکھتے رہنا بھی دل اور نظر کو لطف عطا کرتا ہے۔ کئی سال قبل مظفر آباد میں دریائے نیلم مزید پڑھیں
آپ یقین کریں سفر میرا شوق بھی ہے اور دل لگانے کا بہانہ بھی‘ لیکن موجودہ حالات میں کم از کم اس کا مجھے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ بندہ ملکی سیاست پر کڑھنے سے بچ جاتا ہے۔ دورانِ مزید پڑھیں
عموماً ڈکیتی کی واردات سے قبل اس کی منصوبہ بندی کے دوران گروہ کے اراکین کی باہمی محبت اور واردات کے دوران ان کا مثالی ٹیم ورک دیکھنے کے لائق ہوتا ہے‘ تاہم ان کی ساری محبت اور ٹیم ورک مزید پڑھیں
یہ سارے یورپ کا کمال ہے کہ انہوں نے بے تحاشا جنگوں کے باوجود‘ جس میں پہلی اور دوسری جنگَ عظیم بھی شامل ہے‘ جن میں ایسی خوفناک بمباری ہوئی کہ پورے خطے میں شاید ہی کوئی عمارت مامون و مزید پڑھیں
مسافر کی ”وِش لِسٹ‘‘ میں تین یورپی شہر عرصہ دراز سے شامل تھے۔ پراگ‘ بوڈاپسٹ اور ویانا۔ کئی بار ارادہ بھی کیا اور رختِ سفر بھی باندھا مگر عالمِ اسباب میں مسافر کی ایک نہ چلی۔ ایک بار تو ہم مزید پڑھیں