ایک سوال!

سوال کل بھی ایک ، سوال آج بھی ایک ، پیسے کمائے کیسے، پیسے لندن بھجوائے کیسے،مطلب فلیٹس خریدے کیسے ،مطلب فلیٹس کی منی ٹریل دیدیں ، 7سال ہوگئے، ہر کہانی سنادی گئی، ایک سوال کا جواب دیانہ دیا جارہا۔حیران مزید پڑھیں