معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت سے ہجرت کرنے کے بعد پاکستان کی بجائے ملائیشیا کا انتخاب کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پہلی بار کسی پاکستانی یوٹیوبر کو مزید پڑھیں
صوبۂ بلوچستان کے ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں آزاد امیدوار کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خانوزئی میں پی بی 47 میں دھماکا انتخابی امیدوار اسفند یار کاکڑ مزید پڑھیں
کراچی میں احسن آباد اللّٰہ بخش گوٹھ کے قریب ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو چہرے پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاش مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کڑیکوٹ روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا پولیس گاڑی کے قریب ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ زخمی پولیس اہلکاروں کی مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپر یشن 5 اور 6 فروری کی شب دہشت مزید پڑھیں
کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی تھانے میں انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
73 ارب روپے کے سولر پینل امپورٹ اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم رب نواز کسٹم کورٹ کراچی میں کئی گھنٹے چھپا رہا، ملزم گرفتاری سے چھپ مزید پڑھیں
مچ میں گزشتہ روز ہوئے ناکام دہشت گرد حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاس حملے کی اطلاع پہلے سے موجود تھی، حملے کے مزید پڑھیں
لاہور سمیت مختلف شہروں سے 11 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بہاولپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی حیدرآباد نے عام انتخابات کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا، جامشورو میں کارروائی کرکے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا، 600 گرام بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق جامشورو میں مزید پڑھیں
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قتل کے مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ ریاست الاباما میں قتل کے مجرم کو متنازع طریقہ کار سے نائٹروجن سزائے موت دی گئی۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے مزید پڑھیں