رانی پور 10 سالہ ملازمہ قتل کیس، ایس ایچ او اور ڈاکٹر گرفتار

رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد سے ہلاکت کے کیس میں لاپرواہی برتنے پر رانی پور کے معطل ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بچی کی موت سے متعلق غلط بیانی پر نجی مزید پڑھیں

پریڈی میں ڈھائی کروڑ کی واردات میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود میں ڈھائی کروڑ روپے لوٹنے کی واردات میں ملوث 4 ملزمان کو رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے رقم کے علاوہ اسلحہ بھی برآمد مزید پڑھیں

پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ڈاکوؤں میں سے3 کی شناخت ہو گئی

کراچی میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے 5 ڈاکوؤں سے تین کی شناخت ہو گئی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان نے بتایا ہے کہ ڈاکوؤں کی شناخت پائندہ خان، عبداللہ اور عمران کے نام سے مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتار

یوم آزادی کے موقع پر آرام باغ کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق آرام باغ حقانی چوک پر یوم آزادی کے موقع پر فائرنگ کرنے والے مزید پڑھیں

خواجہ سرا کے ہاتھوں رکشہ ڈرائیور قتل

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں خواجہ سرا کے ہاتھوں رکشہ ڈرائیور قتل ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق رکشہ ڈرائیور کے قاتل خواجہ سرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ مقتول کی لاش کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔ پولیس حکام مزید پڑھیں

تشدد سے شہری کی ہلاکت، دو ملزمان5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی میں رینٹ اے کار کے دفتر میں نوجوان کو تشدد کر کے قتل کرنے والے دو ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں آج ناگن چورنگی کےقریب رینٹ مزید پڑھیں