23 سال کی لڑکی کو سوتیلے باپ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی: کورنگی چکرا گوٹھ میں 23 سال کی لڑکی کو سوتیلے باپ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ قریبی تھانے میں درج کرلیا گیا جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کو گرفتار کرنیکا حکم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے رضوانہ تشدد کیس میں سومیہ عاصم کی ضمانت خارج کرتے ہوئے ان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کمسن ملازمہ رضوانہ تشدد مزید پڑھیں

فائرنگ کے 5 مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق 3 افراد زخمی

کراچی میں رات گئے فائرنگ کے 5 مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے، بفرزون میں ڈکیتی کے دوران مزدور جان سے گیا جبکہ نارتھ کراچی اور کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر دو شہری زخمی مزید پڑھیں

باجوڑ: خودکش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی تصویر پولیس نے حاصل کر لی

باجوڑ میں تین روز قبل خودکش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی تصویر پولیس نے حاصل کر لی۔ باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کی مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سوار کی لڑکی سے بدتمیزی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

کراچی میں موٹر سائیکل سوار کی لڑکی سے بدتمیزی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار کو دیکھا جاسکتا ہے۔ کراچی ایسٹ کے بعد ضلع وسطی میں لڑکی سے نازیبا حرکت مزید پڑھیں

لاہور :چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ،زیر حراست دو ملزمان ہلاک

لاہور کے علاقہ چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس کی زیر حراست دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت 45 سالہ عبدالرحمان اور 32 سالہ نصراللّٰہ کے نام سے ہوئی۔ پولیس دونوں ملزمان کو مزید پڑھیں

کراچی:ناردرن بائی پاس پر فائرنگ، سبزی منڈی کا تاجر جاں بحق

کراچی میں ناردرن بائی پاس پر فائرنگ سے سبزی منڈی کا تاجر جاں بحق ہو گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ فیصل بشیر میمن نے کہا ہے کہ نعمان نصیر دوست کے ساتھ گاڑی میں ناردرن بائی پاس مزید پڑھیں

ایم پی اے کے بھائی اور بھتیجے کا قتل، ملزمان کی گاڑی کی تفصیلات حاصل

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ اسد رضا نے بتایا ہے کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کے زیرِ استعمال گاڑی کی تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں۔ ایس ایس پی اسد رضا مزید پڑھیں