3 کمسن بہنوں کے قتل کیس میں پورا خاندان تفتیش میں شامل

مظفرگڑھ کے علاقے تھرمل کالونی میں 3 کمسن بہنوں کے قتل کیس میں ملزم اور پورے خاندان کو شاملِ تفتیش کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسنین حیدر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرائم سین سے ملنے مزید پڑھیں

چھالیہ اسمگلنگ کے مرکزی کردار عمران نورانی کا نام امیگریشن لسٹ میں شامل

کراچی کے کسٹمز میگا اسکینڈل میں بلوچستان سے کراچی تک چھالیہ اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے عمران نورانی کا نام بھی امیگریشن کی پرسنل نیم آئیڈینٹی فکیشن لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ عمران نورانی کے ساتھ ایف آئی مزید پڑھیں

تھرمل کالونی سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد

مظفرگڑھ: تھرمل کالونی سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں سے تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں ہیں۔ پولیس کا بتانا ہےکہ تینوں مزید پڑھیں

پولیس پر فائرنگ ،ملزمان کورشوت کے عوض غیر قانونی پستول سمیت رہا کردیا گیا

کراچی کے علاقے سعید آباد میں پولیس پر فائرنگ کے الزام میں پکڑے گئے 3 ملزمان کو ہیڈ محرر سعید آباد تھانہ اور اس کے بیٹر نے رشوت کے عوض غیر قانونی پستول سمیت رہا کردیا۔ پولیس پر فائرنگ کے مزید پڑھیں

کراچی: بھائی اور بھتیجوں کے ہاتھوں کانسٹیبل کا قتل

کراچی میں لیاری گلستان کالونی میں پولیس اہلکار کو اس کے بھائی اور بھتیجوں نے مل کر فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لیاری گلستان کالونی میں فائرنگ سے کانسٹیبل اسماعیل جاں بحق ہوا، مزید پڑھیں

لاہور میں ڈرون کے ذریعے منشیات کی منتقلی کا عمل جاری

لاہور میں اسمگلروں کی جانب سے ڈرون کے ذریعے منشیات کی منتقلی کا عمل جاری ہے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے ہڈیارہ میں مقامی افراد کی اطلاع پرکھیتوں سے ایک ڈرون قبضے میں لیا گیا ہے۔ ڈرون کے مزید پڑھیں

سکولوں اور ریسٹورنٹس میں منشیات کی سپلائی کا انکشاف

کراچی کے سکولوں اور ریسٹورنٹس میں منشیات اور ممنوعہ ادویات کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی سندھ کو موصول ہونے والی خفیہ رپورٹ کے مطابق نوعمر لڑکوں، لڑکیوں اور طلبہ کو مصنوعی ادویات اور منشیات کی سپلائی کی مزید پڑھیں

کراچی:میڈیکل سٹور پر فائرنگ ،مالک جاں بحق2 بیٹے زخمی

کراچی میں لیاری بہار کالونی میں میڈیکل سٹور پر فائرنگ سے سٹور کا مالک جاں بحق جبکہ اس کے 2 بیٹے زخمی ہوگئے۔ لیاری بہار کالونی میں نامعلوم ملزمان نے میڈیکل سٹور پر فائرنگ کی اور پیدل فرار ہوگئے۔ میڈیکل مزید پڑھیں

میکسیکو:بیوی کو قتل کرکے اس کا دماغ کھانے والا شخص گرفتار

میکسیکو میں مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کا دماغ کھانے اور کھوپڑی کو سگریٹ کی راکھ گرانے کے لیے استعمال کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ الوارو نامی مزید پڑھیں