ہزاروں تارکین وطن کی تیر کر مراکش سے اسپین پہنچنے کی کوشش

ہزاروں تارکینِ وطن نوجوانوں نے گزشتہ چند دن کے دوران مراکش کی سرحد عبور کر کے ہسپانوی ساحلی علاقے سیوٹا میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ ہسپانوی میڈیا سے نشر کردہ ویڈیوز میں دکھایا گیا مزید پڑھیں

اسلام آباد:ٹاور میں داخلے کے معاملے پر تلخ کلامی،2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جھگڑے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مارگلہ کی حدود میں واقع ٹاور میں داخلے کے معاملے پر تلخ مزید پڑھیں

کراچی :جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کراچی، ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی ناکام، ڈاکو سمیت سیکیورٹی گارڈ اور ایک راہگیر ہلاک

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ملینئم مال کے قریب ڈاکوؤں نے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش کی تو موقع پر موجود افراد اور پولیس کی بروقت کارروائی سے رقم تو بچ گئی لیکن اس دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز ، 33 دہشت گرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں جن کے دوران 33 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز اہلکار کو شہید کرنے والے لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈرگرفتار

کراچی میں پولیس نے رینجرز اہلکار کو شہید کرنے والے لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق گرفتار ملزم ماجد کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے۔ مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس ،نامزد ملزمان پر فردِ جرم عائد

راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں نامزد ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ عدالت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے سابق ایم پی اے مزید پڑھیں