وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے اُمید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں مزید پڑھیں
فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں 2 کام کرنے والی بچیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ فیصل آباد پولیس کے مطابق ویڈیو میں شہری کو سڑک پر کام کرنے والی بچیوں پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں
بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر فریدآباد میں 12ویں جماعت کے ایک طالب علم کو گاؤ رکھشکوں (گائے کے محافظ) نے کار میں پیچھا کرکے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گاؤ رکھشکوں نے اسے مویشیوں کا اسمگلر سمجھ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج ہسپتال کے سابق پرنسپل سندیب گھوش کو سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ مزید پڑھیں
میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ مؤثر جوابی کارروائی کے بعد ناکام بنادیا، حملہ آور فرار ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا خمیسو گوٹھ میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے کیس کی ملزمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے ملزمہ کی حراستی تشدد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے ڈی مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے شادباغ میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کیا اور چھت سے نیچے پھینک دیا، بہو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے لڑکی کے سُسر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی آر مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس دفتر کے قریب رات گئے کارروائی کر کے پنجاب سے آئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مزید پڑھیں
ایک تشویشناک انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں صرف پی او ایل مصنوعات کی اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کو سالانہ 1 ارب ڈالر کا نقصان ہو تا ہے۔ زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ تقریباً 10 ملین لیٹر پٹرولیم مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے کارساز حادثہکیس میں شوہر کی 7 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار زر ضمانت جمع کرانے کا حکم دیا ہے اور درخواست گذار کو ہدایت کی ہے کہ 4 ستمبر تک ٹرائل کورٹ کے مزید پڑھیں