امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں مزید پڑھیں
کیپٹل ہل حملہ کیس میں پہلے ملزم کو 4 سال سے زائد قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قید کی سزا کے ساتھ امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ نے حملہ آور مائیکل اسپارکس پر 2 ہزار مزید پڑھیں
لکی مروت میں منجی والا پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو پولیس نے فوری کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔ پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملے پر پولیس مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں سمیت ہاسٹل میں منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق ملزم اسلام آباد کے ایک بڑے تعلیمی ادارے مزید پڑھیں
صوبۂ پنجاب کے شہر سرگودھا میں آٹھویں کلاس کے طالبِ علم نے اپنے ہم جماعت کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجہ انٹر نیٹ پر دونوں دوستوں کے درمیان ہوئی تلخ کلامی بنی، مقتول مزید پڑھیں
کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب مسافر بس کی ٹکر سے نوجوان ایڈووکیٹ ارض محمد لوہار جاں بحق ہوگیا، واقعے کے خلاف وکلا کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ وکلا کی بڑی تعداد نے تین تلوار پر احتجاج کیا، مظاہرین مزید پڑھیں
صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ چہلم حضرت امام حسینؓ پیر26اگست بمطابق20 صفر کو صوبے کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں تعطیل ہوگی۔
کراچی کے علاقے کارساز پر تین روز پہلے گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے، خاتون نتاشا نے اسی روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو بھی ٹکر مزید پڑھیں
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی۔ ڈاکوؤں نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ راکٹ بھی داغ دیے، حملے میں 6 مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی آپریشن کیا ہے جس کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں
برطانیہ میں غلط خبر پر احتجاج اور ہنگاموں کے معاملے پر لاہور کے علاقے ڈیفنس سے ایک شخص فرحان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے مزید پڑھیں