کیا یہ محض اتفاق ہے یا کسی مربوط منصوبے کا حصہ ہے کہ اسرائیلی میڈیا عمران خان کے حق میں کالم شائع کر رہا ہے؟ عمران خان کی رہائی کے حق میں لکھے جانے والے ان آرٹیکلز کے پیچھے کیا مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن روڈ پر سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان نے گاڑیوں کو لوٹنے کے لیے رکاوٹ لگا رکھی تھی، ہلاک ملزمان سے اسلحہ اور مزید پڑھیں
لاہور کے علاقہ کٹار بند روڈ پر گھریلو ناچاقی پر باپ اور کزن کی لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ڈولفن فورس نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دی اور لڑکی کو بچالیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں
امریکا میں 25 سالہ نرسنگ کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کے بعد اسے قتل کرنے والا ملزم 43 سال بعد ڈی این اے میچ ہونے کی وجہ سے پکڑا گیا۔ امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق ٹیکساس کے مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کلکتہ کے میڈیکل کالج میں اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی خاتون ڈاکٹر کے کیس میں گرفتار مبینہ ملزم کی والدہ کا جذباتی بیان سامنے آگیا۔ کلکتہ میں 31 سالہ تربیتی ڈاکٹر مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کلکتہ کے میڈیکل کالج ہسپتال میں اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی خاتون ڈاکٹر کی موت نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس کیس کے بعد کیا کیا اہم واقعات مزید پڑھیں
ملتان میں ٹھیلا لگانے والے بھائیوں نے سعودی عرب میں بھیک مانگ کر لاکھوں روپے کما لیے۔عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب اور دیگر ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے جانے والے گروہ خواتین اور مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چاغی کے صدر مقام دالبندین کے علاقے میں مغربی بائی پاس کے قریب 5 مزید پڑھیں
معروف امریکی اداکار میتھیو پیری کی پُراسرار موت کے سلسلے میں ڈاکٹر سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف امریکی سیریز ’فرینڈز‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار میتھیو پیری مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے ورسک روڈ پر پیر بالا کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ پشاور میں ہوئے دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایس پی ورسک کے مطابق ریموٹ کنٹرولڈ دھماکے مزید پڑھیں