برطانیہ: پُرتشدد مظاہروں کے الزام میں خاتون سمیت 5 افراد کو سزا

برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں کا حصہ بننے اور تشدد پر اکسانے کے الزام میں 53 سال کی خاتون سمیت 5 افراد کو سزا سنا دی گئی۔ برطانیہ میں مسجد سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر کی بورڈ وائیر 53 سال مزید پڑھیں

پنوعاقل:بچوں کے باجا بجانے پر دو گروپس میں تصادم،10سے زائدافراد زخمی

سندھ کے شہر پنوعاقل میں بچوں کے باجا بجانے پر دو گروپس میں تصادم ہوگیا جس میں10سے زائدافراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ جب زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا تو وہاں بھی جھگڑا ہوگیا اور ہسپتال میدان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: محاصرے اور تلاشی کے دوران ایک کشمیری شہید، دو زخمی

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد اور کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے ایک کشمیری کو شہید کردیا جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مزید پڑھیں

شہر میں فائرنگ کے واقعات، ایک شخص جاں بحق ، رینجرز اہلکار زخمی

شہر میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا، چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود قائدآباد مرغی خانہ گلستان سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے مزید پڑھیں

ایف آئی اےکی صدر میں کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ۔ حکام کے مطابق ملزم بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر مزید پڑھیں

کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی کے گیٹ پر 3 طالب علموں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات

کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر طالب علموں سے لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں موٹر سائیکل سوار ملزمان یونیورسٹی کی فیس لے کر فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق طالب علم ناشتے مزید پڑھیں

نصر اللّٰہ گڈانی قتل کیس،مقتول کی والدہ نے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

صحافی نصر اللّٰہ گڈانی قتل کیس میں مقتول کی والدہ نے تحفظ کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایس پی گھوٹکی سے رپورٹ طلب کر لی اور کیس کا چالان پیش نہ مزید پڑھیں