کراچی:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد ہوٹل پر کھانا کھارہے تھے، موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 ملزمان نے ان پر مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایک اہلکار شہید

لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشت گردوں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ایک اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی مزید پڑھیں

نور مقدم کیس: امریکی سفارتخانے کے تین ارکان کی اڈیالہ جیل میں مجرم سے ملاقات

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے تین رکنی عملے نے جمعرات کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسلام آباد کے معروف نورمقدم کیس کے مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات کی، امریکی شہریت رکھنے والے پاکستانی ظاہر جعفر جسے سابق پاکستانی مزید پڑھیں

گھر میں کام کرنے والی بچی کی ہلاکت کا مقدمہ ، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

فیصل آباد کے علاقے نعمت کالونی میں گھر میں کام کرنے والی بچی کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد کو نامزد کیا گیا، نامزد مزید پڑھیں

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے کی کارروائی ، دبئی کامسافر گرفتار،ہیروئن برآمد کر لی

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی کے مسافر کو گرفتار کر کے ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق فیصل آباد ایئرپورٹ پر دبئی کی پرواز پر سفر کے لیے پہنچے، مزید پڑھیں

لڑکی کو پھندا لگا کر قتل کرنے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں گھر سے لڑکی کو پھندا لگا کر قتل کرنے کا مقدمہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق 13 سال کی بیٹی گھر پر مزید پڑھیں

امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں نامزد ملزمان کے بارے میں اہم معلومات سامنے آ گئیں

ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کی ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کے بارے میں اہم معلومات سامنے آ گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق امیر بالاج کو 19 فروری کو قتل کیا گیا تھا، طیفی مزید پڑھیں

روس کا غدار پاِئلٹ اسپین میں فائرنگ سے ہلاک

روس کا غدار پاِئلٹ میکسم کوزمینوف (Maxim Kuzminov) اسپین میں فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق غدار روسی پائلٹ کو اسپین میں 6 گولیاں ماری گئیں جس کے بعد لاش ایک کار نے کچل دی۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان واپس آنے والے 10 مسافر ویزوں کی جعلسازی پر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے پاکستان واپس آنے والے 10 مسافروں کو ویزوں کی جعلسازی پر گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ مزید پڑھیں