پنجاب: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ

صوبہ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے 5 اور ساہیوال میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔ محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

فلپائن:منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت،فلپائنی وزارتِ صحت نے تصدیق کردی

فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت ہوئی ہے، جس کی فلپائنی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے۔ فلپائنی وزارتِ صحت کے مطابق دسمبر کے بعد سے فلپائن میں ایم پاکس کا یہ پہلا کیس ہے۔ فلپائن کی مزید پڑھیں

کراچی: چار ماہ میں کانگو کے 14 کیسز رپورٹ ، 3افراد انتقال کر گئے

کراچی میں چار ماہ کے دوران کانگو سے 3افراد انتقال کر گئے جبکہ14 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق مارچ میں 4، مئی میں 3 ، جون میں 2 جبکہ اگست کے دوہفتوں میں 5افراد کانگو کریمیئن مزید پڑھیں

فیصل آباد : چلڈرن ہسپتال میں 25 دن کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکل آیا

فیصل آباد کے چلڈرن ہسپتال میں 25 دن کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکل آیا۔ چلڈرن ہسپتال فیصل آباد کے ڈاکٹر صداقت کے مطابق کامیاب آپریشن کے ذریعے بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ہم جنس پرستوں میں پھیلنے والے نئے منکی پوکس ویرینٹ کی افریقہ میں تصدیق، پاکستان میں اہم اجلاس آج ہو گا

افریقہ میں منکی پوکس کے ایک نئے ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد عالمی ادارۂ صحت نے منکی پوکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق افریقہ کے 13 ممالک میں ایمپوکس کا نیا مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے مفت ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا

سندھ حکومت نے بھی مفت ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ، پہلے مرحلے میںگھوٹکی- سکھر، خیرپور سے مریضوں کو کراچی منتقل کیا جاسکے گا، بعدازاں ایئر ایمبولینس سروس کا دائرہ کار حیدر آباد- تھر،نوابشاہ ،لاڑکانہ ائبرپورٹ تک بڑھایا جائے مزید پڑھیں