مسلمانوں کیلئے پہلی اسمارٹ جائے نماز، مؤجد نے گولڈ میڈل جیت لیا

دبئی: دنیا کی پہلی اسمارٹ جائے نماز ایجاد کرنے والے موجد عبدالرحمٰن صالح خامس نے جنیوا میں منعقدہ 48 ویں بین الاقوامی ایجادات کی نمائش میں گولڈ میڈل (سونے کا تمغہ) بھی جیتا ہے۔ خلیج کے مؤقر انگریزی اخبار خلیج مزید پڑھیں

کیا روزے کا تصور اسلام سے قبل بھی موجود تھا اور اسلام میں اس کا آغاز کب ہوا؟

مکہ یا مدینہ میں اسلام کی آمد سے قبل بھی روزہ رکھنے کا رواج تھا لیکن اس کے قواعد و ضوابط ویسے نہیں تھے جو اسلام کی جانب سے دیے گئے۔ اگرچہ پیغمبر اسلام روزے رکھتے تھے لیکن اسلام کے مزید پڑھیں

شب برأت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جائے گی

رحمتوں،برکتوں،مغفرت اور دعاؤں کی قبولیت والی مقدس رات، شب برأت (Shab e-Barat) مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جائے گی، اس موقع پر شہر بھر کی مساجد میں چراغاں، محافلِ ذکر و اذکار، درود وسلام، نوافل اور دعاؤں مزید پڑھیں

شب برأت کا خاص عمل

2 رکعت نفل حاجت کی نیت سے پڑھیں اور ہر سجدے میں سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی کے بعد آیت کریمہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْن 40،40 مرتبہ پڑھیں۔ نفل پڑھنے کے بعد 3 تسبیحات آیت کریمہ کی مزید پڑھیں

مصر؛ موٹاپے کے شکار افراد کے حج پر جانے پر پابندی

قاہرہ: مصر میں موٹاپے سمیت دیگر کئی بیماریوں کے حامل افراد پر حج پر جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی وزارت صحت کے ترجمان حسام عبدالغفار کا کہنا ہے کہ رواں سال مزید پڑھیں

رمضان عمرہ، ایجنٹس نے 3 تا ساڑھے 5 لاکھ روپے مقرر کر دیے

لاہور: رمضان مبارک کے آخری عشرہ میں عمرہ کرنے والوں کیلیے ٹریولز ایجنٹس 3 لاکھ سے ساڑھے5لاکھ روپے میں بکنگ کررہے ہیں۔ سعودی گورنمنٹ کی جانب سے ہر عمر اور محرم کے بغیر عمرہ کی اجازت ملنے کے بعد مسجد مزید پڑھیں