وزیراعلیٰ پنجاب کی ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے کی ہدایت دے دی۔ ساہیوال ڈویژن کے ارکانِ اسمبلی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بیواؤں اور غریب اقلیتوں کے لیے منیارٹی کارڈ مزید پڑھیں

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔ کامران خان ٹیسوری ترکی میں تاجروں، سرمایہ کاروں اور اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ گورنر سندھ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سازگار ماحول مزید پڑھیں

پاکستانی ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی،اے ایف پی سے وضاحت طلب

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی) سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ پی ایس بی نے ایک خط کے ذریعے ٹیم مزید پڑھیں

لاہور:ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کا تبادلہ منسوخ کردیا گیا

لاہور کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کا تبادلہ منسوخ کردیا گیا، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیرِاعظم تقرری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیرِاعظم تقرری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ پہلے عدالت کو مطمئن کریں پھر آگے کارروائی بڑھائیں گے، دستاویز سے قبل عدالت نوٹس جاری مزید پڑھیں

کرناٹک ہائیکورٹ کے جج کا بنگلورو کے علاقے کو پاکستان کہنے سے اشتعال پھیل گیا

کرناٹک ہائیکورٹ کے جج کے بنگلورو کے علاقے کو پاکستان کہنے سے اشتعال پھیل گیا۔ جسٹس ویداویاساچار سریشانند نے یہ ریمارکس ہندوستانی سڑکوں پر لین اور رفتار کی حد کے نظم و ضبط کو قائم کرنے کی ضرورت کے بارے مزید پڑھیں

گلوکارہ رخسانہ بانو 27 سال کی عمر میں چل بسیں

بھارتی ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ رخسانہ بانو 27 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان گلوکارہ ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں بدھ کی رات ان کی موت ہوئی۔ ہسپتال حکام نے بتایا مزید پڑھیں

رحیم یار خان: بیٹے پر تشدد ہوتا دیکھ کر متاثرہ شخص کا باپ صدمے سے چل بسا

رحیم یار خان میں بیٹے پر تشدد ہوتا دیکھ کر متاثرہ شخص کا باپ صدمے سے چل بسا۔ پسند کی شادی کرنے پر دولہے کے 45 سالہ کزن کو دلہن کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور تیز مزید پڑھیں