جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنان کا کارساز کے مقام پر دھرنا

جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنان نے کارساز کے مقام پر دھرنا دے دیا۔ سندھ اسمبلی کے باہر آج سیاسی جماعتوں کے احتجاج کی کال کے بعد اسمبلی اور اطراف کے علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی مزید پڑھیں

پاکستانی حکام کو انتخابات میں دھاندلی اور مداخلت کے الزامات کی چھان بین کرنی چاہیے: امریکی سینیٹر کا پاکستانی سفیر کو خط

امریکی ریاست میری لینڈ سے منتخب سینیٹر کرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر کو خط لکھ کر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے پر پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں انتخابی مہم پر حملوں کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے:فیصل جاوید

تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ جلد رہا ہوں گے، وہ میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے لیے ’سنی اتحاد‘ کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی

ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کےلیے ’ سنی اتحاد‘ کی درخواست پر آئندہ ہفتےتک فیصلہ نہ ہوا نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی۔ مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کی جنرل نشستوں کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کی جنرل نشستوں کے مطابق اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں پر پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان کی نااہلی اور خراب کارکردگی پر بیرسٹر علی ظفر کو آگے لایا گیا، شیر افضل مروت کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان کی نااہلی اور خراب کارکردگی پر بیرسٹر علی ظفر کو آگے لایا گیا، انتخابی نتائج کے بعد قیادت مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی نالائقی کی وجہ سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں ہو رہا:عظمٰی بخاری

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمٰی بخاری کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی نالائقی کی وجہ سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں ہو رہا۔ عظمٰی بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسپیکر سبطین خان مزید پڑھیں

ہم میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے، آج آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے:بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے، آج آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں