چینی اور امریکی فوج کے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات

چینی اور امریکی فوج نے فوجی تعلقات کو مستحکم کرنے اور غلط فہمیوں سے بچنے کے لیے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈوپیسیفک کمانڈ نے بتایا ہے مزید پڑھیں

اسپیکر نے گرفتار ہونے والے ارکانِ اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں:طارق فضل چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے گرفتار ہونے والے ارکانِ اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں۔ طارق فضل چوہدری نے پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر نے کہا ہے مزید پڑھیں

منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

حکومت سندھ نے منشیات کی تیاری و کھپت میں استعمال ہونے والی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز خلاف مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی

اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانیٔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ایوان کی کارروائی کے بعد سارجنٹ اینڈ آرمز کو کہیں مجھے گرفتار کر لیں:صاحبزادہ حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ایوان کی کارروائی کے بعد سارجنٹ اینڈ آرمز کو کہیں مجھے گرفتار کر لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ مزید پڑھیں

کل کے واقعے کے ذمے داروں پر مقدمہ درج کراؤں گا، ان کے خلاف ایکشن لیں گے: ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل کے واقعے کے ذمے داروں پر مقدمہ درج کراؤں گا، ان کے خلاف ایکشن لیں گے۔ ایاز صادق نے تمام سیاسی جماعتوں کے قیادت کو چیمبر میں طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں

حرا خان نےکاسٹنگ فراڈ کا اپنا تجربہ بیان کردیا

پاکستانی معروف اداکارہ حرا خان نے کاسٹنگ فراڈ کا اپنا تجربہ بیان کر کے نئے آنے والے فنکاروں کو ہوشیار کر دیا۔ اداکارہ کا نجی میگزین کو دیے گئے انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ ان دنوں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹر زرقا سُہروردی نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی میں PTIرہنماؤں کی گرفتاریوں کا معاملہ اٹھا دیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا سُہروردی نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی میں تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کا معاملہ اٹھا دیا۔ انہوں نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا معاملہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کا شور شرابہ

قومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے شور شرابہ کیا۔ خواجہ آصف نے ایوان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کل یا پرسوں کے مزید پڑھیں

پورٹ کے مطابق حکومتی ادارے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے ملزمان کو چھپا رہے ہیں:عالیہ نیلم

لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مطابق حکومتی ادارے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے ملزمان کو چھپا رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو مزید پڑھیں