8 فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا خارج

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا خارج کر دی اور درخواست گزار پر عدم پیشی کی بنا پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز مزید پڑھیں

عدم اعتماد واپس لینے پر دباؤ ڈالا تو عوام کو بتادوں گا، بلاول کا قمر جاوید باجوہ کو انتباہ

ایک باخبر ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو 26؍ مارچ 2022ء کو دوٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ اگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اس وقت مزید پڑھیں

’شہباز شریف بھائی اور بلاول بھٹو پرنس چارمنگ‘

پریس کانفرنس کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین جو وزیراعظم کے منصب کے امیدوار تھے سب سے زیادہ خوشگوار موڈ میں نظر آئے. پریس کانفرنس کے آغاز پر انہوں نے ایک لکھی ہوئی چٹ نامزد وزیراعظم شہباز شریف کو پکڑائی مزید پڑھیں

محمد رضوان نے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے ’مرتسم‘ کی یادیں تازہ کر دیں

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے ’مرتسم‘ کی یادیں تازہ کر دیں۔ حال ہی میں پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی جانب مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے حکومت سازی فارمولے کا اعلان

شہباز شریف وزیراعظم، آصف زرداری صدر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے حکومت سازی فارمولے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب جیالا ہوگا، ن لیگ سندھ اور بلوچستان کے گورنر نامزد کرے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں

علیم خان کی این اے 117 سےکامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان استحکام پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالربغیر تبدیلی کے 279 روپے 50 پیسے پر فروخت

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر بغیر تبدیلی کے اپنے پرانے نرخ پرفروخت ہو رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر آج بغیر تبدیلی کے 279 روپے 50 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ تھا: فردوس شمیم نقوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ تھا۔ کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ مزید پڑھیں

1 ماہ کے لیے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں 1 ماہ کے لیے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں جمع کروائی ہے۔ نیپرا کے مزید پڑھیں

مریم نواز اور علی امین گنڈاپور کا کوئی مقابلہ ہی نہیں:عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور علی امین گنڈاپور کا کوئی مقابلہ ہی نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین مزید پڑھیں