وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورۂ مشرق وسطیٰ میں تل ابیب پہنچ گئے

امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں، وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورۂ مشرق وسطیٰ میں تل ابیب پہنچ گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیراعظم، صدر اور دیگر مزید پڑھیں

سندھ کے عوام کو بھی بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف دیا جائے

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سندھ کے عوام کو بھی بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف دیا جائے۔ یہ مطالبہ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مزید پڑھیں

حکومت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا گلا گھونٹ رہی ہے، سماجی کارکن و تاجر رہنما

سماجی کارکنوں اور تاجررہنماؤں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا گلا گھونٹ رہی ہے جبکہ وہ اختلاف رائے کو کچلنے کے لیے نئے کنٹرولز کا تجربہ کر رہی ہے جس سے ملک کی معاشی مزید پڑھیں

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ مارسک 2 سال میں بندرگاہ اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ شپنگ کمپنی اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان مزید پڑھیں

یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا

یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج کے ہاتھوں تباہ کیا گیا پل دریائے سیم پر بنا ہوا تھا۔ روس کے کُرسک علاقے میں مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات اگلے ہفتے پھر ہوں گے

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات اگلے ہفتے پھر ہوں گے، بات چیت اب قاہرہ میں ہوگی۔ امریکا، قطر اور مصر کی جانب سے قطر مذاکرات پر مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے مزید پڑھیں

ملتان میں ٹھیلا لگانے والے بھائیوں نے سعودی عرب میں بھیک مانگ کر لاکھوں روپے کما لیے

ملتان میں ٹھیلا لگانے والے بھائیوں نے سعودی عرب میں بھیک مانگ کر لاکھوں روپے کما لیے۔عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب اور دیگر ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے جانے والے گروہ خواتین اور مزید پڑھیں

شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی ننھی سی شہزادی کی تصویر شیئر کر دی

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی ننھی سی شہزادی کی تصویر شیئر کی ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم طلاق کے اعلان کے بعد سے سوشل مزید پڑھیں

کراچی: گاری سٹرک پر رکھے پتھروں سے ٹکرا گئی، کئی افراد زخمی

کراچی میں کورنگی ندی میں اندھیرے کے باعث سٹرک پر رکھے پتھروں سے گاڑی ٹکرا گئی، کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار فیملی گلبرگ کی رہائشی تھی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں