عام انتخابات 2024،حلقہ این اے 46 سب سے زیادہ امیدواروں کی توجہ کا مرکز

عام انتخابات 2024 میں وفاقی دارالحکومت سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 46 سب سے زیادہ امیدواروں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ این اے 46 سے کُل 44 امیدوار انتخابات لڑنے کے لیے میدان میں اُتر رہے مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل کر کے پولنگ مواد پہنچا دیا گیا

الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل کر کے پولنگ مواد پہنچا دیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز انور چوہان نے کہا کہ 50 ہزار سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کڑیکوٹ روڈ پر دھماکا

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کڑیکوٹ روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا پولیس گاڑی کے قریب ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ زخمی پولیس اہلکاروں کی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپر یشن 5 اور 6 فروری کی شب دہشت مزید پڑھیں

اعصام الحق ٹینس فیڈریشن کے صدر کا الیکشن لڑیں گے

ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس فیڈریشن کے صدر کا الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے الیکشن 10 فروری کو ہوں گے۔ اس حوالے سے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز کی سپورٹ مزید پڑھیں

سندھ میں کتنے پولنگ اسٹیشن حساس اور انتہائی حساس ہیں؟

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیرِ صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس کے دوران آئی جی پولیس نے بتایا ہے کہ عام انتخابات کے لیے سندھ میں 19008 پولنگ اسٹیشن مزید پڑھیں

انتخابات پُرامن طریقے سے منعقد ہوں گے:مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات پُرامن طریقے سے منعقد ہوں گے۔ اسلام آباد میں نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے ہمراں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ آج 6 فروری ہے مزید پڑھیں

نواز شریف، بلاول بھٹو اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں:حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ نواز شریف، بلاول بھٹو اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں۔ کراچی کی اینٹی انکروچمنٹ عدالت میں سوسائٹی کی زمین پر قبضے مزید پڑھیں

اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی

الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی کرنے کے اقدامات کر لیے گئے، اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری یکم جنوری سے دی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے امیدوار ذوالفقار علی شاہ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں: شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ میرپورخاص کے حلقے پی ایس 46 سے پی پی پی کے امیدوار ذوالفقار علی شاہ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا مزید پڑھیں