55 اسلامی ممالک میں پاکستان کے اندر ریاست کی طرف سے آزادی نسبتاً زیادہ ہے:تجزیہ کار

تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ آج 55 اسلامی ممالک میں پاکستان کے اندر ریاست کی طرف سے آزادی نسبتاً زیادہ ہے، آزادی کا مطلب آپ کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہے سول ملٹری عدم توازن کی کھل کر بات مزید پڑھیں

بلدیاتی اداروں کے 70فیصد ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں لے رہے ہیں: لالہ رحیم

چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاون لالہ رحیم نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے 70فیصد ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں لے رہے ہیں، میں نے اپنے ٹاون میں طویل عرصے سے 190 غیر حاظرملازمین کو فارغ کرنے کیلئےقانونی کارروائی کے بعد ایڈیشنل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش : میجر جنرل محمد فیض الرحمان ڈی جی ایف آئی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

بنگلہ دیش میں میجر جنرل محمد فیض الرحمان کو ڈی جی ایف آئی (ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فورسز انٹیلی جنس) کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) مقرر کردیا گیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ڈائریکٹوریٹ (آئی ایس پی آر) نے پیر کو مزید پڑھیں

وزارت قانون کی درخواست پر حسینہ واجد کو واپس لائینگے: مشیر خارجہ

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے خارجہ امور کے مشیر محمد توحید حسین نے کہا کہ اگر وزارت قانون درخواست کرتی ہے تو وزارت خارجہ شیخ حسینہ کو واپس لانے کے لئے اقدامات کرے گی،ان کا کہنا تھا کہ یہ مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے 20 ارب ڈالر کے امریکی ہتھیاروں کی منظوری

اسرائیل کیلئے 20 ارب ڈالر کے امریکی ہتھیاروں کی منظوری ہوئی ہے جس میں ، جنگی طیارے بھی شامل ہیں جبکہ 19ارب ڈالر مالیت کے لڑاکاطیارے ہیں ،774ملین ڈالر ز مالیت کے ٹینک کارتوس اور دیگر اسلحہ شامل ہے. میڈیا مزید پڑھیں

جنرل فیض، ممکنہ سزا سمیت دیگر قیاس آرائیاں، باجوہ کا بھی تذکرہ

آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری اور کورٹ مارشل کے تادیبی عمل شروع ہونے کے بعد ان کی ممکنہ سزا سمیت جو دیگر قیاس آرائیاں، امکانات اور خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں مزید پڑھیں

مودی تیسرے دور میں بھی جارحانہ اور نفرت انگیز پالیسیوں کا تسلسل چاہتے ہیں:تجزیہ کار

جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے تیسرے دور حکومت میں بھی اپنی جارحانہ اور نفرت انگیز پالیسیوں کاتسلسل مزید پڑھیں

روہت شرما37سال کی عمر میں اپنی کارکردگی سے مسلسل اوپر جارہے ہیں

بھارتی کرکٹ کپتان روہت شرما37سال کی عمر میں اپنی کارکردگی سے مسلسل اوپر جارہے ہیں اور پاکستانی وائٹ بال کپتان بابر اعظم کی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن خطرے میں ہے روہت کی کارکردگی میں مزید پڑھیں

عمران اپنی گرفتاری کے بعد بھی ’’متعدد ذرائع‘‘ سے جنرل فیض کے ساتھ رابطے میں تھے، ذرائع کا دعویٰ

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید، جو اس وقت فوجی حکام کی تحویل میں ہیں، پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان سے رابطے میں تھے۔ ان ذرائع نے مزید پڑھیں